اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ویو پر ہلڑبازی کرنے والے جوانوں پرپولیس کا لاٹھی چارج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سی ویو پر نیو ایئر نائٹ کے موقع پر کچھ نوجوانوں کی جانب سے ہلڑ بازی کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس نے لاٹھی چارج شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا سال شروع ہوتے ہی سی ویو پر کچھ نوجوانوں نے ون ویلنگ اورہلڑ بازی کی جس پرپولیس نے 12 افرادکوحراست میں لے لیا ہے۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسماعیل نے کہا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر شہر بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کریے تھے اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔