اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میپکو ڈیفالٹرز کی بجلی سپلائی کسی صورت بحال نہیں رکھی جائیگی۔ایس ڈی او بلال شیخ

شجاع آباد(ملک جاوید وینس)تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او سکندر آباد سب ڈویژن بلال شیخ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میپکو ڈیفالٹرز کی بجلی سپلائی کسی صورت نہیں چلنے دیں گے۔ بہت جلد ٹیوب ویل ڈیفالٹرز کے خلاف ٹیوب ویل کے ٹرانسافارمرزاتارنے کی مہم بھی شروع کی جارہی ہے۔ڈیفالٹرز نے اگر بجلی استعمال کرنی ہے تو اپنے واجبات ادا کر دیں۔بلال شیخ نے مزید کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا اور بجلی طوروں کو کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں دی جائیگی۔ بجلی چوروں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا