اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پانچ ہزار روپے کا نوٹ اب بھی چل رہا ہے، بند نہیں کیا جا رہا: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (بزنس ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ نوٹ بند کرنے کا معاملہ زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمود وتھرا نے کہا کہ پانچ ہزار روپے کا نوٹ اب بھی چل رہا ہے اور یہ بند نہیں کیا جا رہا، اس سے متعلق کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں پر کان دھرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی نوٹوں کی سمگلنگ کی شکایات ملی ہیں جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا ہے تاکہ اس معاملے کی روک تھام کی جا سکے۔