اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,993FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اظفررحمان نئے بندھن میں بندھ گئے

کراچی (شوبز ڈیسک) اظفررحمان پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اظفراپنی وجاہت اورخوبصورتی کے علاوہ بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کی بناء پر بھی جانے جاتے ہیں۔ گزشتہ رات اظفرنے زندگی کے نئے سفرکا آغاز کیا ہے جو شوبزحلقوں کیلئے خاصی حیرانی کا باعث بنا کیونکہ بتیس سالہ اظفر نے نجی تقریب رکھی تھی جس میں صرف قریبی دوست احباب ہی مدعو کیے گئے تھے۔ اظفرکی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں۔ AK-01 AK-02 AK-03 AK-04