اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قومی کرکٹر وہاب ریاض کو بڑا صدمہ

لاہور(نیوز الرٹ رپورٹ) فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد سکندر ریاض علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ بلڈپریشر کی وجہ سے کچھ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے والد کی صحت یابی کیلئےدعا کی اپیل بھی کر رکھی تھی۔وقار یونس، اسد شفیق، اظہر محمود، سہیل تنویر، کامران اکمل، عمر گل، اظہر علی اور دیگر نے وہاب ریاض اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔