اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کھاریاں:معصوم حسان صادق کے قاتل کو سزائے موت ، 10لاکھ روپے جرمانہ

کھاریاں(شاہد رضوان سے) ایڈیشنل سیشن جج نوید اقبال نے تھانہ سٹی لالہ موسی کے قتل کیس میں مجرم عمران عرف مانا کوسزائے موت،10لاکھ جرمانہ کا حکم سنادیا۔تقریباً اڑھائی سال قبل مجرم کی فائرنگ سے 21۔ جون 2014 کو کمسن حسان صادق گلی میں جاں بحق ہو گیا تھا۔مقتول حسان صادق سابق نائب ناظم قلب عباس بٹ کا بھتیجا تھا