اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہائی کورٹ کے فیصلے کے باوجود 2011 میں بھرتی ہونے والے اے ایس آئیز کی ترقی نہ ہو سکی

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور پولیس میں سال 2011میں بھر تی ہو نے والے پرو بیشنر اے ایس آئی کی تر قی نہ ہو سکی جبکہ ترقی سمیت دیگر مر اعا ت اور سہو لیا ت سے بھی محروم ہو رہے ہیں تفصیلا ت کے مطابق سال 2011میں پرو بیشنر بھر تی ہو نے والے اے ایس آئی 7سال گزر جا نے کے با وجود بھی انکو تر قی نہ مل سکی جو پولیس ایکٹ کے خلاف ورزی ہے پولیس ایکٹ کے مطابق تین سال پرو یبشنر پر یڈ گزار نے کے بعد انکو اگلے گریڈ میں پرو مو شن دیا جائیگا لیکن تین سال کے بجا ئے سا ت سال پو ر ے ہو نے کو ہے لیکن ابھی تک انکو پر موٹ نہیں کیا گیا اور اس کے علا وہ دیگر سہو لیا ت اور مر اعا ت سے بھی محروم ہو رہے ہیں محکمہ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 149پرو بینشنر اہلکار سب انسپکٹر کے بجائے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے کی تنخوا ہیں لے رہے ہیں اور پر ومو شن سے بھی محروم ہے سال 2015میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر در انی نے اہلکارو ں کی تر قی روک دی گئی تھی لیکن پشاور ہا ئی کو رٹ نے ان اہلکارو ں کے حق میں فیصلہ دیا تھا لیکن اسکے با وجود بھی اہلکار محروم ہیں ۔