اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بڈیانہ کے گاؤں قادیانوالی میں تالاب میں نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر ہلاک

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)بڈیانہ کے گاؤں قادیانوالی میں تالاب میں نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ بڈیانہ کے قصبہ قادیانوالی میں کاشتکار لیاقت علی کے دو بیٹے تیرہ سالہ حسنین اور آٹھ سالہ زین مویشیوں کو چرانے کیلئے کھیت میں لے گئے۔ زیادہ گرمی کی وجہ سے دونوں تالاب کنارے پر بیٹھ کر نہاتے ہوئے آگے گئے تو دونوں تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تالاب چودہ فٹ گہرے ہے۔