اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ورلڈز الیون اور ینگز الیون کے درمیان دوستانہ میچ، ینگز الیون کی اکیس رنز سے فتح، چوہدری اصغر مین آف دی میچ

شجاع آباد(نامہ نگار)عثمان کینال ویو کے میدان پر اولڈز الیون اور ینگز الیون کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ ینگزالیون کے کپتان وجاہت حسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چوہدری اصغر کے شاندار ناقابل شکست 79رنز کی بدولت ینگز الیون نے119رنز کا ٹارگٹ دیا۔ اولڈ زالیون کے عاصم جاوید کے شاندار 72رنز کے باوجود 198 رنز بناسکی اور ینگز الیون 21رنز سے فتحیاب رہی۔ مہمان خصوصی سابق ڈی ایس پی رائو اکبر نے مین آف دی میچ چوہدری اصغر کو ٹرافی اور پانچ ہزار روپے نقد انعام دیا