اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غیر تنظیمی کام کرنے پر متحدہ نے لندن میں مقیم رہنما ذوالفقار حیدری کی بنیادی رکنیت ختم کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے غیر تنظیمی کام کرنے پر لندن میں مقیم رہنما ذوالفقار حیدر کی بنیادی رکنیت ختم کر کے انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی ۔ ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی نے غیرتنظیمی حرکات کرنے اور تنظیم کو نقصان پہنچانے پر ایم کیو ایم لندن کے رہنماءذوالفقار حیدر کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے محروم کر دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذوالفقار حیدر اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئی کمال نامی کمپنی میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کا کام کر رہا تھا۔