اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بالی ووڈ سٹار رتیش دیش مکھ اور جلینیا ڈی سوزا کے گھر دوسرے ننھے مہمان کی آمد

ممبئی(نیوز دیسک) بالی ووڈ سٹار رتیش دیش مکھ اور جلینیا ڈی سوزا کے گھر دوسرے ننھے مہمان کی آمدہوئی ہے۔ اس کا اعلان رتیش دیش مکھ نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر میں کہا کہ خدا نے ہمیں دوسرے بچے کی خوشی سے نواز اہے میں اس پر خدا کا بہت شکر ادا کرتا ہوں۔رتیش دیش مکھ کو بالی ووڈ سٹارز ابھیشیک بچن، بپاشا باسو، لارا دتہ، کرن جوہر، فرح خان ،بھومن ایرانی، ویوک اوبرائے،ہما قریشی اور دیا مرزا سمیت متعدد نے مبارکباد دی ہے۔