کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

764,727FansLike
9,852FollowersFollow
535,700FollowersFollow
148,608SubscribersSubscribe

استغفراللہ! انسان اس حد تک بھی گِر سکتا ہے؟ خانہ کعبہ کےسامنےشرمناک حرکت

مکہ مکرمہ(سوشل میڈیا ڈیسک)خانہ کعبہ کےسامنے ایک شخص نے تیل چھڑک کرخود کوآگ لگانے کی کوشش کی جسے وہاں موجود لوگوں نے ناکام بنادیا۔سعودی میڈیا کےمطابق خانہ کعبہ کے سامنے ایک شخص نے دوران طواف عجیب حرکت کی۔ اس نے اپنے پاس موجود تیل کی شیشی نکالی اور خود پر چھڑک لی۔ اس ہی دوران اس نے خود کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی۔تاہم خوش قسمتی سے وہاں موجود افراد نے زائرین کو بڑے نقصان سے بچا لیا ۔مذکورہ شخص کو فوری طورپر وہاں سے منتقل کیا گیا۔ اس دوران خانہ کعبہ میں طواف جاری رہا تاہم سعودی پولیس نے صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچالیا