اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور دھماکہ:تاجروں کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن تاجر ونگ نے لاہور مال روڈ پر ہونے والے دھماکے پر سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے بعد لاہور بھر کی مارکیٹیں بند کر دی گئی ہیں جو کل منگل کے دن بھی بند رہیں گی