اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور کے بعد کوئٹہ:بم دھماکے سے تین افراد جاں بحق، 7 زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سریاب پل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب پل کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکے سے قریب عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیے لیا ہے جب کہ جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار بغیر حفاظتی جیکٹ اور مناسب آلات کے بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے کہ دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے