اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مسلح افراد نے 22سالہ لڑکی کوگھرسے اغوا کر لیا،ملزمان کی عدم گرفتاری پر اہل علاقہ سراپا احتجاج

شجاع آباد(ملک جاوید وینس سے)کیسرپور میں 3 مسلح افرادصابر،اقبال اورعابد نےمحمد اسلم کے گھر میں گھس کر اسلم کی 22سالہ بیٹی رشیدہ کو اغوا کر لیا تھانہ صدر شجاع آباد میں ملزمان کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا گیا لیکن ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ملزمان کی عدم گرفتاری پر اہل خانہ اور اہل علاقہ نے صانہ صدر پولیس کے خلاف احتجاج کیا مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان عابد،صابراور اقبال پہلے بھی مختلف چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہیں اور علاقے میں خوف وحراس کا سبب بنے ہوئے ہیں مظاہرین نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور مغوی لڑکی رشیدہ کی جلدازجلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے