اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ایس ایل :شعیب ملک بھی دوبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک والد ہ کی طبیعت خرابی کے باعث وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہیں اور وہ انہیں دبئی لے جانے کے لیے ایک دن کیلئے سیالکوٹ جائیں گے ۔شعیب ملک کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی کنگز کے لیے ایک بھی میچ مس نہیں کریں گے ۔سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ جو کھلاڑی اس ملوث ہوں انہیں قرار واقعی سزا دی جانی چاہیئے ۔