اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کچرا اٹھانے کے لئے چائینہ سے درآمد مشینری کراچی پہنچ گئی

کراچی (مانیترنگ ڈیسک) کراچی میں کچرا اٹھانے کے لئے چائینہ سے درآمد کی گئی مشینری کراچی پہنچ گئی ،22ٹرک ڈمپر اور دوسرا سامان شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات جام شورو کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے بعد شہر میں صفائی ہوتی دکھائی دے گی ,محکمہ بلدیات نے کراچی کا کچر ا اٹھانے کے لئے چینی کمپنی سے معاہدہ کیا تھا۔ایم ڈی سالڈ ویسٹ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے رواں ماہ کچھ کچرے کے ڈبے بھی کراچی آئے تھے۔