اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شجاع آباد: نیشنل ھائی وے کے سب ڈویژنل دفترمیں شادی کی تقریب

شجاع آباد(ملک جاوید وینس سے) ملتن کی تحصیل شجاع آباد میں نیشنل ھائی وے کے سب ڈویژنل دفتر میں شادی کی تقریب ،لکڑمنڈی کے علاقے میں موجود نیشنل ھائی وے کے سب ڈویژنل دفتر میں منیرکھچی کی بیٹی کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ امان اللہ پور کے علاقے سے آنے والے دولہا مدنی اور باراتیوں کا استقبال بھی نیشنل ھائی وے کی سرکاری عمارت میںہی کیا گیا۔سرکاری عمارت میں شادی کی تقریب عدنان گردیزی انچارج نیشنل ھائی وے سب ڈویژنل آفس کی MTL-01 MTLاجازت سے رکھی گئی۔