اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پو لیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان میں معروف سائیکالوجسٹ منزہ بٹ کا خصوصی لیکچر

ملتان (ملک جاوید وینس سے) پو لیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان میں معروف سائیکالوجسٹ منزہ بٹ نے پو لیس رسپونس یونٹ و پنجاب کا نسٹیبلیری کے زیر تربیت جوانوں کو خصوصی لیکچر دیا ۔ اس مو قعہ پر مقصود احمد خان کچھی ایس ایس پی ، پو لیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان ، جاوید بشیر خان ، ایس پی لیگل ، مس رابعہ نا یا ب سائیکالوجسٹ ، انسپکٹر عبدالنعیم پی ایس او ، انسپکٹر عتیق الرحمن چیف لاء انسٹرکٹر و جملہ سٹاف مو جود تھا ۔ اپنے لیکچر میں زیر تر بیت جوانوں کو بتا یا کہ ذہنی دباؤ جسکا روز مرہ زندگی میں سا منا ہو تا ہے اور کسطرح یہ ہماری کار کر دگی کو متا ثر کر تا ہے ۔ زیر تر بیت جوانوں کو مزید بتا یا کہ پیشہ وارانہ زندگی میں ہر قسم کے حا لات صحت مندانہ رویہ اپنا کر پیشتہ وارانہ اور ذاتی زندگی کو بہتر بناسکتے ہیں ۔ آخر میں منزہ بٹ نے زیر تر بیت جوانوں اور سٹاف کی جانب سے کیے گئے سوالات کے جواب بھی دیے ۔