اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتار

شجاع آباد(ملک جاوید وینس سے) تھانہ راجہ رام کی رسول پور میں کاروائی موٹرسائیکل ڈکیتی راہزنی اور متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب، فاسوگروہ کے تین ڈاکو سرغنہ سمیت آصف عرف فاسو ۔ریاض عرف راجہ ۔رستم ولد محبوب پکڑے گئے ڈاکوؤں سے 2عدد پسٹل ،درجنوں گولیاں، 3عددموٹرسائیکلز اور 18 بکریاں برآمد۔ تھانہ راجہ رام پولیس نے ڈاکوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان ڈاکوں سے مزید سامان کی برآمدگی کرائی جائے گی۔
MTL-03 MTL-02