اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ایس ایل کا سب سے بڑا تحفہ، 20 فٹ لمبا بیٹ، 15 فٹ لمبی وکٹیں اور پانچ فٹ کی گیند تیار

تیاری آخری مراحل میں ، خصوصی گاڑی میں لاہور لے جایا جائے گا ،فائنل کے موقع پر گراؤنڈ میں رکھی جائیں گی
اسلام آباد (نیوز الرٹ خصوصی رپورٹ)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بلا، وکٹیں اور گیند تیار، اسلام آباد سے خصوصی گاڑی میں لاہور لے جایا جائے گا اور ان سب چیزوں کو فائنل کی تقریب میں سٹیج کے پیچھے رکھا جائے گا۔بیٹ کی لمبائی بیس فٹ اور چوڑائی 3 فٹ 6 انچ ہو گی، وکٹیں 15 فٹ اور گیند کا قطر پنچ فٹ ہو گا۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں