اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کا دعوت نامہ موصول

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کو بھی پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے دعوت نامہ موصول ہو گیاہے۔ دعوت نامہ چیئرمین بی سی بی شہریار خان کی جانب سے بھجوایا گیاہے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اورا ن کی اہلیہ کو پی ایس ایل کا فائل دیکھنے کیلئے مدعو کیا گیا ہے تاہم ذرائع کے مطابق ابھی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسٹیڈیم جا کر فائنل دیکھنے بارے ابھی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔