اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سوئی گیس پریشر کم ہونیکی وجہ سے گھریلو صارفین سخت پریشان

گوجرانوالہ(بیورور پورٹ)سوئی گیس روڈ پر گیس کا پریشر کم ہونیکی وجہ سے گھریلو صارفین کو زبردست پریشانی کا سامنا ‘انتظامیہ نے واک گیس سلنڈر مافیا کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ری فلنگ کرنیوالی درجنوں دوکانیں سیل کر دیں۔گیس کا پریشر کم ہونیکی وجہ سے شہر مہنگی لکڑی خریدنے پر مجبور ہو گئے ۔ شہریوں کی بڑیت عداد نے اعلی حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔