اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت کی چال، تین ملکی سیریز میں پاکستان باہر

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کی سترویں سالگرہ پر تین ملکی سیریز میں پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارت کی کرکٹ کے میدانوں میں پاکستان کے خلاف ایک اور چال۔ سری لنکا کے 70 ویں یوم آزادی پر ٹرائی اینگولر سیریز میں اس بار پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ہوگی۔ اس سے قبل 50 ویں یوم آزادی پر پاکستان، سری لنکا اور بھارت کے درمیان سیریز ہوئی۔