اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسسٹنٹ کمشنرعبدالرؤف کا تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کا دورہ

شجاع آباد( ملک جاوید وینس سے)اسسٹنٹ کمشنرعبدالرئوف نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کا دورہ کیااور علاج معالجہ وہسپتال کے سٹاف کے رویے بارے میں مریضوں سے استفسارکیادوران معائنہ انہوں نے ایکسرے اورلیبارٹری کابھی معائنہ کیااس موقع پر مریضوں کے لواحقین کیلئے موسم گرما میں سائے کاانتظام کرنے کیلئے شیڈ تعمیرکرنے کی ہدایات جاری کی ایم ایس ہسپتال ڈاکٹراحمدخلیل نے بتایاکہ مریضوںاوران کے لواحقین کو پینے کے صاف اورٹھنڈے فراہمی کیلئے تین عددالیکٹرک واٹرکولرنصب کرادئیے گئے ہیں جو کام کررہے ہیں