اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا

لاہور(مانیترنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ پیٹرن انچیف میاں نواز شریف کو بھجواتے ہوئے کہا کہ جب تک نئے چیئرمین کا تقرر نہیں ہوجاتا اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ گورننگ بورڈ کے ارکان کی مدت بھی ختم ہونے جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں وزیر اعظم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو نام بھجوائے جائیں گے جنہیں نئے گورننگ بورڈ میں پیش کر کے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔