اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے:شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے اور کھلاڑیوں نے ٹی20 چیمپئن کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی 20 میں شکست دیکر سیریز1-3سے اپنے نام کی ہے۔