اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے نے تین سیاسی مخالفین کو ساتھ بٹھا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)باکمال لوگ لاجواب سروس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی آئی اے نے ایک ہی پرواز میں تین سیاسی مخالفین کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پرواز میں عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔عابد شیر علی اور منظور وٹو سکھر جائیں گے جبکہ علیم خان خصوصی پرواز میں اسلام آباد جائیں گے۔