اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور (مانیترنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمدسکھیرا نے13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی ملک محمد اقبال کو ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی کی خالی آسامی پر،ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد محمد بہرام خان کو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی،ایس ڈی پی او ہارون آباد بہاولنگر ڈی ایس پی زاہد مجید کو ایس ڈی پی او صدر رحیم یار خان ،ایس ڈی پی او صدر رحیم یار خان ڈی ایس پی خالد مسعود ناصر کو ایس ڈی پی او ہارون آباد بہاولنگر،ایس ڈی پی او چوبارا لیہ ڈی ایس پی واجد علی کو ایس ڈی پی او احمد پور سیال جھنگ کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی اوسٹی چنیوٹ ڈی ایس پی محمد اکمل کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن IV ، فیصل آباد کی خالی آسامی پر،ایس ڈی پی او روجھان راجن پور ڈی ایس پی سعد اللہ کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز مظفر گڑھ ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز مظفر گڑھ محمد اشرف کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر اے ایس پی توحید رحمان میمن کو ایس ڈی پی او گوجر خان راولپنڈی کی خالی آسامی پر ،ڈی ایس پی لیگل I- ، ملتان محمد اشرف کو ایس ڈی پی او جلالپور پیروالہ ملتان ،ایس ڈی پی او جلالپور پیروالہ ملتان ڈی ایس پی غلام مصطفی کو ایس ڈی پی ا ودہلی گیٹ ملتان کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی شوکت علی جوئیہ کو ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی خالی آسامی پر اورتقرری کے منتظر، ڈی ایس پی سجاد محمد خان کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔