اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیوبا میں مسافر طیارہ گر گیا,تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

ہوانا(ویب ڈیسک)کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہےجس کے باعث تمام مسافروں کی ہلاکت کے خدشے کا اظہار کیا جارہاہے. تفصیلات کے مطابق طیارے نے باراکووا ائرپورٹ سے اڑان بھری تھی مگر اپنی پرواز کے محض چند منٹوں بعد ہی ریڈار سے اس کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ ائرپورٹ حکام کے مطابق طیارے میں 39مسافر سوار تھے۔طیارہ گرنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں جبکہ طیارے کے ملبے اور مسافروں کو بھی تلاش نہیں کیا جا سکا۔ ریسکیو ٹیمیں طیارے کے ملبے کی تلاش میں روانہ ہو چکی ہیں۔