اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان ”کراچی حقوق ریلی “ کی قیادت کیلئے بنی گالہ سے کراچی روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی روانگی کیلئے ایئر پورٹ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان ”کراچی حقوق ریلی “ کی قیادت کیلئے بنی گالہ سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئے ۔انکے ہمراہ پارٹی کے دیگر سینئر رہنما بھی موجود ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کراچی حقوق ریلی مزار قائد سے جیل چورنگی تک نکالی جائے گی جس کی قیادت عمران خان کریں گے جس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کے کارکن بھی مزار قائد پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔