اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو تحریک حماس کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےفلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کو تحریک حماس کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا پیغام دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ تحریک حماس فلسطینی عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور اسماعیل ہا نیہ کا انتخاب ان پر فلسطینی قوم کے بھر پور اعتماد کا مظہر ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے فلسطینی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی دعا دیتے ہوئے کہاہے کہ اسماعیل ہا نیہ کا انتخاب اسلامی تحریکات میں حقیقی شورائیت اور جمہوریت کا مظہر ہے ۔