اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قلعہ دیدار سنگھ میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ : قلعہ دیدار سنگھ میں گیس ریفلنگ کی دوکان پر سلنڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ، دوکاندار باسط اور ایک 16سالہ علی رضا شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ، لیکن برن یونٹ نہ ہونے کے باعث لاہور منتقل کر نا پڑا ،