اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجٹ اجلاس جاری، 1970 ارب 70 کروڑ روپے حجم کے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ تجویز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کا مالی سال 2017-18ء کیلئے 1935 ارب سے زائد حجم کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ بجٹ تقریر کے دوران اس کے خدوخال پر روشنی ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن اراکین کے شور شرابے میں جاری اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت تقریباً تمام صوبائی وزراءشریک ہیں۔ اپوزیشن اراکین کی جانب سے ”جھوٹ ہے، جھوٹ ہے“ اور ”گو نواز گو“ کے نعرے لگائے جا رہے ہیں تو حکومتی اراکین بجٹ کی تقریر کے دوران ویلڈن، ویلڈن کے نعرے لگا رہے ہیں۔