اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,207FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ڈسکہ: اینٹی کرپشن کا چھاپہ،سب انسپیکٹر تھانہ سٹی ڈسکہ اختر پترا رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار) سب انسپیکٹر تھانہ سٹی ڈسکہ اختر پترا رشوت لیتےہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا گیا۔ علاقہ مجسٹریٹ محمد وسیم اور اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے چیف آفیسر عامر سندھو نے شہری سے رشوت کے طور پر لی گئی 30000 روپےرقم برآمد کر کے سب انسپیکٹر کو حراست میں لے لیا۔سب انسپکٹر کا موقف تھا کہ اس نے شہری کو رقم ادھار دی تھی جو اس نے اسے واپس کی ہے۔