اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رونالڈوپر14.7ملین یوروٹیکس چوری کا الزام

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک) رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو پر14.7 ملین یوروٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر آفس نے کرسٹیانو رونالڈو پرآف شور کمپنیوں کے ذریعے 14.7 ملین یورو ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پرتگیز فٹبالر نے 2011 سے 2014 کے درمیان اسپینش حکام سے ٹیکس فراڈ کیا، جس کی مالیت 14,768.897 یورو بنتی ہے، ان پر 4 مختلف الزامات عائد کیے گئے۔