اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کھاریاں جی ٹی روڈ پر خوفناک حادثہ تیز رفتار ڈمپر نے نوجوان کو کچل دیا

کھاریاں جی ٹی روڈ پر ایک اور خوفناک حادثہ بسم اللہ موڑ پر کار کی مرمت کرنے والا نوجوان ڈمپر کی زد میں آ کر جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق بسم اللہ موڑ جی ٹی روڈ پر کار خراب ہونے کی صورت میں کار کا سائلنسر مرمت کرنے والا نوجوان تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آ کر چل بسا۔

کار میں 4 نوجوان سوار تھے جوکہ اس وقت سڑک کنارے کھڑے تھے، تیز رفتاع ڈمپر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

جاں بحق نوجوان کی لاش ٹی ایچ کیو کھاریاں منتقل کر دی گئی۔

latest urdu news