اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیصل آباد:لاہور روڑپر آئل ٹینکر اور ڈمپر کے درمیان خطرناک تصادم

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)ڈمپر کی ٹکر سے آئل ٹینکر کا ٹینک 2 جگہوں کریک ہو گیا جس کی وجہ سے آئل ٹینکر سے آئل زمین پر بہنہ شروع ہو گیا-اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ایریا کو اپنی حفاظت میں لے لیا ۔
کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پہنچ چکی ہے۔ اطلاع کے مطابق لوکل کمپنی کا فرنس آئل ٹینکر کوٹ ادو سے آ رہا تھا کہ ٹال پلازہ کے پاس ڈمپر کے ساتھ ہٹ ہونے سے آئل زمین پر بہنہ شروع ہو گیا۔