اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ککرالی برساتی نالے کا پانی گائوں میں داخلہ ہونے سے مکانات گرنے لگے،قیمتی سامان خراب،ضلعی انتظامیہ بے خبر

کوٹلہ ارب علی خان (راجہ ارشد محمود) ککرالی میںبرساتی نالےمیںطغیانی کے باعث پانی کا تیزریلہ گاؤں میں داخل ہوگیاجس کے باعث رہائشی مکانات کونقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے،تین مکانات زمین بوس ہوگئے جبکہ مزیدمکانات گرنے کا خدشہ بھی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اطلاع ملنے کے باوجودایکشن لینے سے قاصرنظر آرہی ہے، برساتی نالے کے کٹائوکو نہ روکاگیاتوککرالی گاؤں میںبڑا نقصان ہوسکتاہے،اہلیان ککرالی نےڈی سی گجرات محمدعلی رندھاوا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔