اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ننکانہ صاحب:میٹرک میں نمبرکم آنےپرطالبعلم نے خودکشی کرلی۔

ننکانہ صاحب (محمدقمرعباس سے)میٹرک میں کم نمبر آنے پر طالب علم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے محلہ ہاؤسنگ کالونی کا رہائشی علی اسلم جس نے میٹرک کا امتحان دیا تھا جب اس کا رزلٹ آیا تو اس نمبر کم نکلے جس پر علی اسلم نے دلبرداشت ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی اور اپنے والدین کو روتا چھوڑ کر اللہ کو پیارا ہوگیا ۔