اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ننکانہ صاحب۔نواحی گاؤں ڈھنڈھیرا میں اندھا دھندفائرنگ سے 3افرادکااندوہناک قتل،2شدید زخمی

ننکانہ صاحب(چوہدری افضل حق+عثمان سندرانہ)تھانہ سید والا کے نواحی گائوں کھیدا ٹبہ المعروف ڈھنڈھیرا میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیاجبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاعات کے مطابق مقتول رائے نواز ساہی کھارا اور انکے 3ساتھیوں کی شناخت ہوگئی ہے، پولیس وقوعہ کے ایک گھنٹے کےبعد موقع پر پہنچی اورنعشوں کو قبضہ میں لیکرہسپتال پہنچایااورتفتیش شروع کردی۔