اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بالآخر میاں نواز شریف نے وہ فیصلہ کر لیاجس کا قوم کو شدت سے انتظار تھا، اہم ترین شخصیت نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (شیراز نظامی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مستعفی ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کا فیصلہ آنے سے قبل ہی مستعفی ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک اہم وزیر کا کہنا ہے کہا اگر اس ہفتے میں پانامہ کا فیصلہ نہیں آتا تو وزیر اعظم کو مزید وقت مل جائے گا کہ وہ آرام سے مستعفی ہو جائیں۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میں اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ پانامہ کا فیصلہ اسی ہفتے آئے گا اور فیصلے کے نمایاں پہلو وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصلہ آنے پر ایک در جن اور لوگ ہیں جو یا اسی وقت جیلوں میں بھیج دیا جائے گا یا ان کے بارے میں حکم دیا جائے گا کہ ان کے خلاف مقدمے درج کر کے انہیں جیل بھیجا جائے۔