اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف فیصل آباد میں کریک ڈاون، 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان گرفتار

فیصل آباد: فیصل آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون میں 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے فیصل آباد میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران مختلف مقدمات میں ملوث 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان کو دھر لیا، گرفتار ملزمان میں منیشات فروش بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 4کلو گرام سے زائد چرس اور 60لیٹر شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔