اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھائی نے اپنی دو نرس بہنوں کے ساتھ ایسا شرمناک کام کر دیا کہ انسانیت کانپ اٹھی

فیصل آباد(صفدرسجاد)فیصل آباد کےقریب واقع تحصیل جڑانوالہ میں بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنی دو بہنوں کو موت کی نیند سلا دیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جڑانوالہ کے علاقے بلال پارک میں پیش آیا جہاں عاطف نامی شخص جائیداد میں سے اپنی بہنوں کو حصہ دینے پر تیار نہیں تھا اور اس کا مطالبہ تھا کہ بہنیں اپنے حصے کی جائیداد اس کے نام کر وا دیں،گزشتہ روز بہن بھائیوں میں جائیداد کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد ملزم نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں بہنیں جاں بحق ہوگئیں،پولیس کے مطابق مقتول بہنیں نازیہ اور شازیہ نرس تھیں اور چھٹی پر گھر آئی ہوئی تھیں،فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔