اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گوجرہ، معمولی رنجش پر نوجوان پر شدید تشدد سر مونڈ کر منہ کالا کر دیا اور سر بازار گھما ڈالا

گوجرہ (عمران ضیاء) میں پیش آیا تشدد کا ایک افسوس ناک واقعہ،734کنجراں گاؤں کا رہائشی عنصرکو4 اوباش لڑکوںنے تشدد کا نشانہبنا ڈالا۔ معمولی رنجش کی بنیاد پر سر کے بال ،بھویں اور داڑھی کے بال مونڈ ڈالے اور منہ کالا کر کے بازاروں میں گھماتے رہے۔اور بعد میں موقع سے فرار ہوگئے۔ نوجوان کو ابتدائی طبی امدادکیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔