اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی گلزارخان انتقال کرگئے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گلزار خان علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے حلقہ این اے 4 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گلزار خان علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم گلزار خان کی نمازجنازہ آج شام 4 بجےآبائی گاؤں ماشوگادرمیں ادا کی جائےگی۔ مرحوم ڈپٹی کمشنرپشاور، پولیٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان بھی رہ چکےہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےایم این اے گلزار خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں گلزارخان کی فیملی کے ساتھ ہیں