اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوٹلہ:ایم این اے چودھری عابد رضا کے پرسنل سیکرٹری راجہ آصف نے چودھری شاہد رضا کے ڈیرے پر ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

کوٹلہ(راجہ محمدارشد) کوٹلہ ارب علی خان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری عابد رضا کےپرسنل سیکٹریری راجہ آصف نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ دیا مسلم لیگ ق چوہدری شاہد رضا کے ڈیرے پر پریس کانفرنس کےدوارن مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان کردیا راجہ آصف نے اپنے ساتھیوں سیمت مسلم لیگ ق میں شامل چوہدری شاہد رضا ندیم عاشق اعوان راجہ حق نواز دیگر ساتھیوں نے راجہ آصف کو ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔