اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بورے والا : موٹر سائیکل پر وارداتیں کر کے ڈکیت موٹر سائیکل گائوں میں چھوڑ گئے ، دوکانداران 2 لاکھ سے زائد نقدی سے محروم

بورے والا (مہر اجمل سیال ) ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ ہو سکی ۔بورے والا کے نواحی گاوں 201 ای ۔بی کے رھاشی کا موٹر سائیکل چوری کرکے میٹر اکھاڑ کر اسی گاوں کے کونسلر طارق جٹ کی دوکان سے نقدی 50000 اور دوسری دوکان کے مالک ملک خضر اعوان سے 150000 اور 4 عدد موبائل لوٹ کردو مسلح افراد4سیدھے فائر کرتے ھوئے موٹر سائیکل پھینکتے ھوے فرار ہوگئے ۔پورے علاقے میں خوف و ہراس کی شدید لھر۔علاقے کے لوگوں کا dpo وھاڑی iG پنجاب سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ڈی پی او وھاڑی کا بورے والا کے تمام ایس ایچ اوز کو ڈکیتیوں کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کاحکم ۔تاحال مقدمہ درج نہ ھو سکا ،مزید تفصیلات نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

بورے والا : موٹر سائیکل پر وارداتیں کر کے ڈکیت موٹر سائیکل گائوں میں چھوڑ گئے ، دوکانداران 2 لاکھ سے زائد نقدی سے محروم http://www.newsalert.com.pk/?p=108197

Posted by News Alert on Montag, 9. Oktober 2017