اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم بائی پاس روڈ نکودر: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں

جہلم(لیاقت علی)آج صبح 24 سالہ عقیل ظفر ولد ظفر اقبال اپنی موٹر سائیکل پر بائی پاس روڈ نکودر سے دینہ کی طرف جارہا تھا۔ راستے میں کسی گاڑی کو کراس کرتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرایا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گیا لیکن موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو چکاتھا۔ ریسکیو 1122 نے نوجوان کی لاش کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔