اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور۔اٹلی پلٹ نوجوان کونیلی بتی، سبزنمبرپلیٹ پرسوارڈاکوؤں نے لوٹ لیا

لاہور/گجرات(عمرفاروق)اٹلی پلٹ نوجوان کوایئرپورٹ سے نکلتےہی نیلی بتی اورسبزنمبرپلیٹ لگی کارمیں سوارڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرملکی وغیرملکی کرنسی اورقیمتی موبائلز چھین لئے، پولیس تھانہ بادامی باغ نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی، ایف آئی آر کے مطابق گاڑی نمبر6055پرسوارچارمسلح ڈاکوؤں نے رنگ روڈپرسمرالہ گجرات کے رہائشی وقاراسلم اوران کے اہلخانہ سے 6500یورو،قیمتی کاغذات اورموبائلز لوٹ لئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔